ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

قیدیوں کی تصدیق کیلئے شناختی کارڈ نادرا کو ارسال

قیدیوں کی تصدیق کیلئے شناختی کارڈ نادرا کو ارسال
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(علی ساہی) جیلوں میں38 ہزار قیدیوں کے پاس شناختی کارڈ نہ ہونے کا معاملہ، لاہورکی جیلوں سے350 سے زائد قیدیوں کے شناختی کارڈ نادرا کو ارسال کر دیئے گئے۔ 

نادرا شناختی کارڈ نمبرز سے قیدیوں کی تصدیق کرے گا۔ جیل انتظامیہ نے بھی تصدیق کیلئے پولیس سے بائیومیٹرک مشینیں مانگ لیں۔ آئی جی پنجاب نے بھی بغیر شناختی کارڈ ملزم کو جیل نہ بھجوانے کی ہدایات جاری کی تھیں۔

سٹاف ممبر، یونیورسٹی آف لاہور سے جرنلزم میں گریجوائٹ، صحافی اور لکھاری ہیں۔۔۔۔