ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خصوصی بچوں کی تعلیم و تربیت کیلئے شاندار موبائل ایپ متعارف

 خصوصی بچوں کی تعلیم و تربیت کیلئے شاندار موبائل ایپ متعارف
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(جنید ریاض) پنجاب سپیشل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے خصوصی بچوں کی تعلیم و تربیت کیلئے موبائل ایپ متعارف کرا دی، سپشل ایجوکیشن ایپلی کیشن گوگل ایپ سے ڈاؤن لوڈ  کی جا سکے گی۔

مذکورہ ایپلی کیشن سے 50 کلومیٹرکی حدود میں موجود سکول کی نشاندہی ہو سکے گی، ایپلی کیشن کے ذریعے خصوصی بچوں کا آن لائن داخلہ کرایا جاسکے گا، اس سے اساتذہ اور طلبا کو میسر سہولیات کا تعین بھی کیا جاسکے گا۔

اپیلی کیشن  میں امیدواروں کا امتحان کیلئے ایپلی کیشن سے داخلہ بھی بھجوانے کی سہولت دستیاب ہوگی۔

 

Sughra Afzal

Content Writer