ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر ڈاوگ بریسویل نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا  

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر ڈاوگ بریسویل نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا  
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر ڈاوگ بریسویل نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔

نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق ڈاوگ بریسویل نے تمام فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے۔

ڈاوگ بریسویل نے 28 ٹیسٹ 21 ون ڈے اور 20 ٹی ٹوئنٹی میچز میں نیوزی لینڈ کی نمائندگی کی۔

ڈاوگ بریسویل نے نیوزی لینڈ کے لیے 915 رنز بنائے اور 120 وکٹیں حاصل کیں۔