ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

غزہ میں پھر بارش اور یخ بستہ طوفانی ہوائیں،شیر خوار بچوں کی زندگیاں خطرے میں  

غزہ میں پھر بارش اور یخ بستہ طوفانی ہوائیں،شیر خوار بچوں کی زندگیاں خطرے میں  
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:غزہ میں ایک بار پھر موسم سرما کی بارش اور یخ بستہ طوفانی ہوائیں چل پڑیں، امداد پر اسرائیلی پابندیوں کے باعث بے گھر فلسطینیوں کے مصائب بڑھ گئے۔

شدید ٹھنڈ اور بارش سے بھیگتے خیموں میں شیر خوار بچوں کی زندگیاں خطرے میں پڑ گئیں۔

دوسری جانب اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ جنگ بندی کی خلاف ورزیاں بھی جاری ہیں، اسرائیلی حملوں سے مزید چار فلسطینی شہید ہوگئے۔

10 اکتوبر کے جنگ بندی معاہدے کے بعد سے 414 فلسطینی شہید ہوگئے۔