ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈالر کی قدر میں 4 پیسے کا اضافہ

ڈالر کی قدر میں 4 پیسے کا اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اشرف خان: اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 4 پیسے کا اضافہ ہوگیا ہے۔

کراچی میں اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 4 پیسے اضافے ہوا ہے جس کے بعد ڈالر 282.72 روپے کا ہوگیا ہے، اوپن مارکیٹ میں یورو 1.57 روپے سستا ہونے کے بعد 310.09 روپے کا ہوگیا، اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاؤنڈ 1.60 روپے کمی کے بعد 357.63 روپے کا ہوگیا ، اماراتی درہم 21 پیسے کمی کے بعد  76.62 روپے جبکہ سعودی ریال 6 پیسے اضافے سے 75.01 روپے کا ہوگیا ہے۔

https://www.city42.tv/temprory_upload_dir/129/small/1703858736742017019.jpg