33 ڈی ایس پیز کی رئٹائرمنٹ کے نوٹیفیکشن جاری

33 ڈی ایس پیز کی رئٹائرمنٹ کے نوٹیفیکشن جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عابد چوھرری) حکومت پنجاب نے 33 ڈی ایس پیز کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ،  ٹریفک، جنرل اور لیگل کیڈرز کے ڈی ایس پیز 2019 میں ریٹائرڈ ہو نگے۔

تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب نے 33 ڈی ایس پیز کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا ،  ٹریفک، جنرل اور لیگل کیڈرز کے ڈی ایس پیز 2019 میں ریٹائرڈ ہو نگے،گریڈ 17 کے پولیس افسران اپنی 60 سال عمر پوری کرنے کے بعد ریٹائرڈ ہونگے جس کا آئی جی پنجاب کی طرف سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer