ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بھارتی جیلوں میں قید 25پاکستانی شہری وطن واپس پہنچ گئے

بھارتی جیلوں میں قید 25پاکستانی شہری وطن واپس پہنچ گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: واہگہ،اٹاری سرحدکےذریعے25پاکستانی شہریوں کووطن واپس لایاگیا
پاکستانی سفارتخانےکےحکام سرحدپرموجودتھے۔
وطن واپسی کےعمل میں سہولت فراہم کی۔حکومت پاکستان بھارتی جیلوں میں قیدپاکستانیوں کی واپسی کیلئےکوششیں جاری رکھےگی ۔