ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایچ ای سی کا فوٹوگرافی مقابلہ، پاکستانی ثقافتی ورثہ کی عکاسی کا موقع

ایچ ای سی کا فوٹوگرافی مقابلہ، پاکستانی ثقافتی ورثہ کی عکاسی کا موقع
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ہائر ایجوکیشن کمیشن ( ایچ ای سی) نے شوقیہ اور پیشہ ور فوٹوگرافروں کے لیے فوٹوگرافی مقابلے کا اعلان کردیا، جس میں پاکستان کے ثقافتی ورثے کو تصاویر کے ذریعے اجاگر کیا جائے گا۔

ایچ ای سی کے مطابق مقابل ای سی او انٹرنیشنل موبائل فوٹو گرافی فیسٹول 2026  کے تحت منعقد کیا جارہا ہے مقابلے میں شریک فوٹوگرافرز پاکستان کی روایات، دستکاری، مختلف برادریوں اور ثقافتی ورثے سے متعلق اپنی 3 تصاویر جمع کراسکیں گے۔

ایچ ای سی کے مطابق مقابلے میں شوقیہ اور پیشہ ور دونوں فوٹوگرافرز حصہ لے سکتے ہیں تصاویر جمع کرانے کی آخری تاریخ 12 ستمبر 2026 مقرر کی گئی ہے۔