ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملک میں سونا مسلسل مہنگا، فی تولہ قیمت آسمان سے باتیں کرنے لگی

ملک میں سونا مسلسل مہنگا، فی تولہ قیمت آسمان سے باتیں کرنے لگی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسسک : پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کا بھاؤ 1200 روپے بڑھا ہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 3لاکھ63 ہزار700 روپے ہوگئی ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 943 روپے اضافے سے 3لاکھ11ہزار814 روپے ہوگیا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 12 ڈالر اضافے سے 3411 ڈالر فی اونس ہے۔

Ansa Awais

Content Writer