ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 گھریلو صارفین کیلئے آر ایل این جی گیس کنکشن کا منصوبہ  

 گھریلو صارفین کیلئے آر ایل این جی گیس کنکشن کا منصوبہ  
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:حکومت نے گھریلو صارفین کیلئے آر ایل این جی گیس کنکشن کا منصوبہ بنایا ہے۔

حکومت کے اس  اقدام سے نئی ہاؤسنگ اسکیموں و پسماندہ بستیوں کےایل پی جی والے گھرانے مستفید ہوں گے۔

وفاقی کابینہ کی توانائی کمیٹی جس کی صدارت وزیرِاعظم شہباز شریف کر رہے ہیں، اس میں ایک اہم پالیسی تبدیلی پر غور کرنے والی تھی جس کے تحت سوئی نادرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ اور سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ کو گھریلو صارفین کے لیے ایل این جی پر مبنی کنکشن دینے کی اجازت دی جانی تھی۔