ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سپریم کورٹ میں پنجاب انتخابات کیس کے فیصلہ پر نظر ثانی اپیل کی سماعت آج ہو گی

Supreme Court of Pakistan, May 14 election verdict, City42, review petition, Pakistan, Punjab re-election
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: سپریم کورٹ میں پنجاب انتخابات کیس کے فیصلہ پر نظر ثانی اپیل کی سماعتکل جمعرات 31 ستمبر کو ہو گی۔

14 مئی کو انتخابات کروانے کے فیصلے کیخلاف الیکشن کمیشن کی نظرثانی اپیل سماعت کیلئے مقرر  کر دی گئی۔

چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی خصوصی بنچ 31 اگست کو سماعت کرے گا۔ 

جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر بنچ کا حصہ ہونگے۔  سپریم کورٹ نے مقدمے کے فریقین کو نوٹس جاری کر دیا۔