پاکستان میں سیلاب کی  صورتحال پر نریندر مودی کا ٹویٹ   

پاکستان ،سیلابی صورتحال،نریندر مودی ٹویٹ،سٹی42
کیپشن: Narender modi,file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے پاکستان میں سیلاب سے نقصانات پر اظہار ہمدردی کیا ہے ۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں نریندرمودی نے کہاکہ پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں کو دیکھ کر دلی دکھ ہوا،سیلاب متاثرین، زخمیوں اور لواحقین سے افسوس کااظہار کرتے ہیں۔بھارتی وزیراعظم کا کہناتھا کہ امید کرتے ہیں، متاثرین جلد معمول کی زندگی میں واپس لوٹ آئیں گے۔