ویب ڈیسک: ملک میں آج سونےکی فی تولہ قیمت میں 1400 روپےکمی واقع ہوئی ہے۔
سونے کی قیمت میں 1400 روپےکمی کے بعد فی تولہ قیمت ایک لاکھ 45 ہزار 600 روپے ہوگئی ہے۔10 گرام سونے کی قیمت 1200 روپےکم ہوکر ایک لاکھ 24 ہزار 828 روپے ہوگئی ہے۔عالمی صرافہ بازار میں سونےکا بھاؤ 10 ڈالر کم ہوکر 1728 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔