سٹی42: پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کا 18 واں میچ آج لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈئیٹرز کے درمیان ہو رہا ہے۔
میچ مین دونوں ٹیمیں اپنے بہترین کھلاڑیوں کے ساتھ میدان مین آ رہی ہیں۔ ملتان سلطانز کے کیپٹن رضوان نے ٹاس جیتا اور قذافی سٹیڈیم میں اب تک کھیلے گئے تمام پی ایس ایل میچوں کی طرح ٹاس ہارنے والے کیپٹن کو بیٹنگ دے کر خود ٹارگٹ چیز کرنے کی آپشن لی ہے۔
دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کی فہرست یہ ہے۔
کھلاڑی کا نام اور ٹیم میں کردار
سعود شکیل (c) مڈل آرڈر بیٹر
شان ایبٹ باؤلنگ آل راؤنڈر
ابرار احمد بولر
فن ایلن ٹاپ آرڈر بیٹر
مارک چیپ مین آل راؤنڈر
دانش عزیز آل راؤنڈر
فہیم اشرف باؤلنگ آل راؤنڈر
حسن نواز ٹاپ آرڈر بیٹر
حسیب اللہ خان وکٹ کیپر بیٹر
عقیل حسین بولر
کائل جیمیسن بولر
خواجہ نافع بیٹر
خرم شہزاد بولر
کوسل مینڈس وکٹ کیپر بیٹر
محمد عامر باؤلر
محمد وسیم بولر
محمد ذیشان باؤلر
ریلی روسو ٹاپ آرڈر بیٹر
شعیب ملک آل راؤنڈر
عثمان طارق باؤلر
ملتان سلطانز کی پلئینگ الیون
کھلاڑی کا نام اور ٹیم میں کردار
محمد رضوان (c) وکٹ کیپر بیٹر
عاکف جاوید بولر
مائیکل بریسویل بیٹنگ آل راؤنڈر
جانسن چارلس وکٹ کیپر بیٹر
فیصل اکرم باؤلر
شائی ہوپ وکٹ کیپر بیٹر
افتخار احمد مڈل آرڈر بیٹر
کرس جارڈن بولر
کامران غلام آل راؤنڈر
جوش لٹل بولر
محمد حسنین باؤلر
گڈاکیش موتی بولر
محمد عامر برکی بیٹر
شاہد عزیز آل راؤنڈر
طیب طاہر مڈل آرڈر بیٹر
عبید شاہ بولر
اسامہ میر بولر
عثمان خان وکٹ کیپر بیٹر
ڈیوڈ ولی باؤلنگ آل راؤنڈر
یاسر خان ٹاپ آرڈر بیٹر
