ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ایس ایل 10: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ٹاس جیت کر بالنگ کا فیصلہ

پی ایس ایل 10: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ٹاس جیت کر بالنگ کا فیصلہ

 سٹی 42: پی ایس ایل 10: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز  نے ٹاس جیت کر بالنگ کا فیصلہ  کیا 

 کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے  ملتان سلطان کے خلاف ٹاس جیت کر بالنگ کا فیصلہ کیا ہے ،  ملتان سلطانز کیلئے اب غلطی کا کوئی چانس نہیں۔ملتان سلطانز کی ٹیم 6میچ کھیل کر پانچ میچ ہاری اور ایک جیت سکی ہے۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم نے پانچ میچ کھیل کرتین جیتے اور دو ہارے ہیں۔