ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انٹربینک میں امریکی ڈالر سستا ہوگیا

انٹربینک میں امریکی ڈالر سستا ہوگیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اشرف خان: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق کاروبارکے اختتام پرانٹربینک میں امریکی ڈالر 5 پیسے سستا ہوگیا۔

 اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 281.07 روپے سے کم ہوکر 281.02 روپے پر بند ہوا۔

https://www.24urdu.com/digital_images/large/2025-04-29/news-1745929552-2419.jpeg

Ansa Awais

Content Writer