ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تعطیل کا اعلان

Bank Holiday announced, May Day holiday, Bank holiday on on MAy1,
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: حکومت پاکستان کی طرف سے عام تعطیل کے اعلان کے بعد سٹیٹ بینک آف پاکستان  نےاس روز  بینک تعطیل  کا اعلان کر دیا۔

حکومت پاکستان نے یکم مئی 2025 کو یوم مزدور کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کیا ہے ۔
تمام بینک اور مالیاتی ادارے یکم مئی 2025 کو بند رہیں گے ۔

سٹیٹ بینک نے بینکوں کی یکم مئی کو بندش کا سرکلر جاری کر دیا ہے۔