ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ایس ایل سیزن 10: آج ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی

پی ایس ایل سیزن 10: آج ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وسیم احمد: پی ایس ایل سیزن 10 میں آج 19واں لیگ میچ کھیلا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق  قذافی سٹیڈیم میں آج ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی،کراچی کنگز اور پشاور زلمی کی ٹیمیں ایل سی سی اے گراؤنڈ میں پریکٹس کریں گی،کراچی کنگز کی ٹیم دوپہر ایک بجے ایل سی سی اے گراؤنڈ میں پریکٹس کرے گی،پشاور زلمی کی ٹیم شام 6بجے ایل سی سی اے گراؤنڈ میں پریکٹس کرے گی۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور ملتان سلطانز کے مابین میچ رات 8بجے شروع ہو گا۔

شائقین کرکٹ کو شام ساڑھے 5بجے سٹیڈیم میں داخلے کی اجازت ہو گی۔