فحاشی اور نیم  عریاں ڈانس ، 2 ڈانسر پر پابندی عائد

 فحاشی اور نیم  عریاں ڈانس ، 2 ڈانسر پر پابندی عائد
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قیصر کھوکر: محکمہ داخلہ نے دو سٹیج ڈانسر پر 7 روز کےلیے  پابندی عائد کر دی ۔ 

تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ نے دو سٹیج ڈانسر پر سات روز کے لیے پرفارم کرنے پر پابندی لگا دی۔ سٹیج ڈانسر ندا چوہدری پر سات روز کے لئے پورے پنجاب میں پرفارم کرنے پر پابندی لگا دی گئی ہے ۔ محکمہ داخلہ نے سٹیج ڈانسر سونو بٹ پر بھی سات روز کے لئے پابندی لگا دی ہے ۔ دونوں ڈانسر نے سٹیج پر فحاشی پھیلائی اور نیم  عریاں ڈانس کیا ۔