ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

29 ستمبر کو عدالتوں میں چھٹی کا اعلان

29 ستمبر کو عدالتوں میں چھٹی کا اعلان
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ملک اشرف) ہائیکورٹ کی جانب سے عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں کل لاہور ہائیکورٹ اور ماتحت عدالتیں  بند رہیں گی۔

آمد مصطفی ﷺکا دن منانے کیلئے  کل صوبہ بھر کی عدالتوں میں چھٹی ہوگی۔ ہائیکورٹ بار نے وکلاء کو چھٹی سے متعلق آگاہی دینے کیلئے نوٹس آویزاں کر دئیےہائیکورٹ کیجانب سے پہلے ہی 29 ستمبرکوعام تعطیل سےمتعلق نوٹیفکیشن جاری ہوچکا تھا۔12 ربیع الاول مسلم برادری کیلئے بہت اہم اور عقیدت والا دن مانا جاتا ہے ۔ عید میلاد النبی ﷺ کا دن ملک بھر میں گہری مذہبی عقیدت اور جوش و خروش کے ساتھ منایا جاتا ہے۔ اس دن کی خصوصیت عوامی جلوسوں، اجتماعات اور تعلیمی سیمیناروں سے ہوتی ہے جو کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی اور تعلیمات کو روشن کرنے پر مرکوز ہیں۔

Ansa Awais

Content Writer