پاک انگلینڈ پانچویں ٹی 20 میں قومی ٹیم میں 3 اہم تبدیلیاں

پاک انگلینڈ پانچویں ٹی 20 میں قومی ٹیم میں 3 اہم تبدیلیاں
کیپشن: Pakistan vs England
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والے پانچویں ٹی 20 میں قومی ٹیم میں 3 تبدیلیاں کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق خوشدل شاہ،  عثمان قادر اور محمد حسنین  کی جگہ حیدر علی، عامر جمال اور شاداب خان کو ٹیم میں شامل کیا جائے گا۔شاداب خان  سیریز میں پہلی مرتبہ ایکشن میں ہوں گے  جبکہ عامر جمال آج ٹی 20 انٹر نیشنل میں ڈیبیو کریں گے۔خیال رہے کہ سات میچوں کی سیریز  2.2 سے برابر ہے۔