ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسحاق ڈار نے بطور وفاقی وزیر حلف اٹھا لیا

اسحاق ڈار نے بطور وفاقی وزیر حلف اٹھا لیا
کیپشن: Ishaq Dar
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار نے بطور وفاقی وزیر  حلف اٹھا لیا۔

ایوان صدر میں ہونے والی تقریب میں صدر عارف علوی نے اسحاق ڈار سے عہدے کا حلف لیا۔ تقریب حلف برداری میں وزیراعظم شہباز شریف بھی موجود تھے۔یاد رہے کہ اسحاق ڈار دو روز قبل 5 سال بعد وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ پاکستان پہنچے تھے۔

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے اسحاق ڈار کو ملکی معیشت کو بہتر کرنے اور روپے کی قدر کو مستحکم کرنے کا ٹاسک دیا ہے۔