دعا بھٹو کا حلیم عادل سے راہیں جداکرنے کا فیصلہ

دعا بھٹو کا حلیم عادل سے راہیں جداکرنے کا فیصلہ
کیپشن: Dua Bhutto,Haleem Adil Sheikh
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: دعا بھٹو نے حلیم عادل شیخ سے خلع کے لیے عدالت سے رجوع کر لیا۔

پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی دعا بھٹو نے حلیم عادل شیخ سے خلع کے لیے ملیر  کی فیملی   عدالت سے رجوع  کیا ہے۔ حلیم عادل شیخ کی دعا بھٹو سے  2018 میں شادی کی تھی جب کہ ان کا ایک بیٹا بھی ہے۔

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حلیم عادل شیخ کی دعا بھٹو سے دوسری شادی تھی۔