ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگیا

لاہور آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگیا
کیپشن: Lahore Air Pollution
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: لاہور میں فضائی آلودگی بڑھنے لگی، لاہور پہلے نمبر پر آگیا لاہور کا اے کیوائی370ریکارڈ کیا گیا موجودہ درجہ حرارت 29 ریکارڈ کیا گیا ہے اور بارش بارے کوئی امکان موجود نہیں ہے .

باغوں کے شہر میں سموگ نے ڈیرےڈال لیے، لاہور آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبرپرآگیا۔شہر میں آلودگی کی شرح370تک جاپہنچی ہے۔ہربنس پورہ آلودگی کی شرح500،ڈیفنس422,مین بلیوارڈ آلودگی کی شرح395،جوہرٹاؤن391,سول سیکرٹریٹ،اسلامپورہ آلودگی کی شرح275، کرول گھاٹی،چائنہ سکیم آلودگی کی شرح179،ٹاؤن ہال،مال روڈ آلودگی کی شرح117 ریکارڈ کی گئی۔شہرمیں دھوپ نکلنے سے درجہ حرارت29ڈگری سینٹی گریڈریکارڈکی گئی۔