ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈالر کی قیمت میں کمی،روپیہ تگڑا ہو گیا

Interbank
کیپشن: Dollar rate
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سعید احمد)ڈالر کی قدر میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی، ڈالر کی قدر میں 52 پیسے کمی آ گئی۔
سٹیٹ بنک آف پاکستان نے ڈالر کی قیمت جاری کردی۔ انٹر بینک میں ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ کردیا گیا، ڈالر کی قدر میں 52 پیسے کمی آ گئی، انٹر بینک میں ڈالر 172 روپے 78 پیسے سے کم ہو کر 172 روپے 26 پیسے کا ہوگیا، انٹربینک میں ڈالر کی ٹریڈنگ 172روپے 26پیسے پر کلوز ہوئی۔