ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سلمان احمد نے شعیب اختر کو نئی تجویز پیش کردی

Shoaib Akhtar video viral
کیپشن: Shoaib Akhtar
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : سلمان احمد نے شعیب اختر کو نئی تجویز پیش کردی ،سلمان احمد کا کہنا تھا کہ ٹی وی شو کی بجائے  سنگل وکٹ میچ ہونا چاہئے جس میں ایک نئی گیند  سے نیٹ میں6اوورزکا میچ ہونا چاہے اس سے پتہ چل جائے گا جس  کے پاس کرکٹ کا زیادہ علم ہے۔

ٹی وی شو کی بجائے  سنگل وکٹ میچ ہونا چاہئے جس میں ایک نئی گیند  سے نیٹ میں6بالز کا میچ ہونا چاہے اس سے پتہ چل جائے گا جس  کے پاس کرکٹ کا زیادہ علم ہے سلمان احمد کا کہنا تھا کہ پتہ چل  جائے گا  6 اوورز  کےایک  نیٹ پریکٹس میچ میں نئی ​​گیند کا سامنا  کیسےکرنا پڑتا ہے؟ آئیے دیکھتے ہیں کہ کس کا کرکٹ کا علم زیادہ ہے، صرف باتوں اور خیالات سے  کچھ نہیں ہوتا۔