سٹی 42 : پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سہ فریقی سیریز کے فائنل کے حوالے سے ٹرافی کا فوٹو شوٹ کروا دیا گیا۔
فوٹو شوٹ نجی ہو ٹل میں کیا گیا، دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے ٹرافی کے ساتھ تصاویر بنوائیں۔
واضح رہے کہ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان فائنل میچ کل راولپنڈی میں کھیلا جائے گا ، دونوں ٹیمیں ایونٹ میں کامیابی کے لیے پر عزم ہیں ۔