ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیٹرول 3 روپے 70 پیسے سستا کرنے کی تجویز

پیٹرول 3 روپے 70 پیسے سستا کرنے کی تجویز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اشرف خان: عوام کو ریلیف ملنے کی امید، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی تجویز، ایک لیٹر پیٹرول 3 روپے 70 پیسے سستا کرنے کی تجویز دی گئی۔

ذرائع ابلاغ کے مطابق منظوری کے بعد ایک لیٹر پیٹرول265.45 روپے سے کم ہوکر 261.75 روپے کا ہوجائے گا،ایک لیٹر ہائی اسپیڈ ڈیزل 4 روپے 28 پیسے سستا کرنے کی تجویز دی گئی۔ 

منظوری کے بعد ایک لیٹر ہائی اسپیڈ ڈیزل 284.44 روپے سے کم ہوکر 280.16 روپے ہوجائے گی ، ایک لیٹر مٹی کا تیل 73 پیسے سستا کرنے کی تجویز ہے۔

ایک لیٹر لائٹ اسپیڈ ڈیزل 6 روپے 35 پیسے سستا کرنے کی تجویز ہے ،منظوری کے بعد نئی قیمتوں پر یکم دسمبر 2025 ے عمل درآمد ہوگا۔