ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور:بیوی کو قتل کرنیوالے مجرم شوہر کو سزائے موت سنا دی گئی

لاہور:بیوی کو قتل کرنیوالے مجرم شوہر کو سزائے موت سنا دی گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شاہین عتیق:گھریلوناچاکی پربیوی کوقتل کرنےکاکیس کافیصلہ سنادیاگیا، جرم ثابت ہونےپرمقتولہ کےشوہرزوہیب جاویدکوسزائےموت سنا دی گئی۔

مجرم زوہیب جاویدکو 5 لاکھ روپےجرمانےکی بھی سزاسنائی گئی، ایڈیشنل سیشن جج مرزااورنگزیب نےقتل کیس کافیصلہ سنایا۔

مجرم نےبیوی کوقتل کرکےمکان سےچھلانگ لگاکربھاگنےکی کوشش کی، چھلانگ لگاتےمجرم چھت سےگرگیااورٹانگ ٹوٹ گئی،پولیس نےگرفتارکرلیا۔

غازی آباد پولیس نے 2024میں مقدمہ درج کرکے چالان عدالت میں پیش کیا۔