شہرمیں فضائی آلودگی کی مجموعی شرح280ریکارڈ،شہریوں کوماسک لگانے کی ہدایت

شہرمیں فضائی آلودگی کی مجموعی شرح280ریکارڈ،شہریوں کوماسک لگانے کی ہدایت
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(کومل اسلم)لاہورآلودگی کےاعتبارسےدنیابھرمیں دوسرے نمبرپرآگیا،شہرمیں فضائی آلودگی کی مجموعی شرح280ریکارڈکی گئی۔
یو ایس قونصلیٹ میں آلودگی کی شرح352ریکارڈ،جوہرٹاؤن میں آلودگی کی شرح329ریکارڈ جبکہ مال روڈکےاطراف آلودگی کی شرح316ریکارڈ کی گئی۔
شہریوں کوماسک لگانےاورغیرضروری سفرسےاجتناب کی ہدایت  کی گئی ہے۔شہرکاموجودہ درجہ حرارت 17ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا،زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت24ڈگری سینٹی گریڈتک جاسکتاہے۔