یومِ تکبیر ٹی 10،لاہور قلندرز نے پی سی بی الیون کو شکست دے دی

 یومِ تکبیر ٹی 10،لاہور قلندرز نے پی سی بی الیون کو شکست دے دی
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

احمد رضا : یومِ تکبیر ٹی 10, نمائشی میچ میں لاہور قلندرز نے پی سی بی الیون کو دس وکٹوں سے ہرا دیا ۔ 
نارووال سپورٹس کمپلیکس کے افتتاح کے موقع پر ٹی 10 میچ کھیلا گیا جس میں پی ایس ایل کی چیمپئن ٹیم نے  لاہور قلندرز اور پی سی بی الیون کے کھلاڑیوں نے شرکت کی ۔  پی سی بی الیون نے جیت کے لیے ایک سو بیس رنزکا ہدف دیا جو لاہور قلندرز نے 7.5 اوور میں بغیر کوئی وکٹ گنوائے حاصل کر لیا .   فخر زمان نے 23 گیندوں پر ناقابل شکست 68 رنز سکور کئے، طاہر بیگ 23 گیندوں پر 51 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے.