ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ن لیگ نے بھی الیکشن کمیشن سے رجوع کر لیا

ن لیگ نے بھی الیکشن کمیشن سے رجوع کر لیا
کیپشن: Election Commission of Pakistan
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عمر اسلم :پی ٹی آئی کے بعد ن لیگ نے بھی الیکشن کمیشن سے رجوع کر لیا مسلم لیگ ن نے اسمبلی کے موجودہ تناسب سے مخصوص نشستوں پر ارکان کی نامزدگی کی درخواست دیدی۔

پنجاب اسمبلی میں پانچ مخصوص نشستوں پر ارکان کے تقرر کا معاملہ پی ٹی آئی کے بعد ن لیگ نے بھی الیکشن کمیشن سے رجوع کر لیاہے ۔ مسلم لیگ ن نے اسمبلی کے موجودہ تناسب سے مخصوص نشستوں پر ارکان کی نامزدگی کی درخواست دیدی ۔

درخواست ن لیگ کے ملک احمد خان کی جانب سے فیصل عرفان ایڈوکیٹ نے دائر کی۔ الیکشن کمیشن نے ن لیگ کی درخواست 2 جون کو سماعت کیلئے مقرر کر دی ہے،  اس سے قبل تحریک انصاف بھی مخصوص نشستوں پر تعیناتی کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع کر چکی ہے الیکشن کمیشن نے تین خواتین اور دو اقلیتی نشستوں پر ارکان کو ڈی سیٹ کیا تھا۔