سٹی 42: عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونا مہنگا ہوگیا ۔
عالمی مارکیٹ میں سونا 48 ڈالر مہنگاہوکر 4493 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا ۔ایک تولہ سونا 4800 روپے مہنگا،قیمت 4 لاکھ 72 ہزار 62 روپے ہوگئی ۔
دس گرام سونا 4116 روپے اضافے سے 4 لاکھ 4 ہزار 717 روپے ہوگئی ۔
ایک تولہ چاندی 7554 روپے کی سطح پر ہی برقرار ہے ۔
Stay tuned with 24 News HD Android App