ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیر اعلی کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کے بعد کام ٹھپ ہو گیا

وزیر اعلی کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کے بعد کام ٹھپ ہو گیا
کیپشن: Cm Buzdar Civil Secretariat Work Slow
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

  قیصر کھوکھر: وزیر اعلی کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کے بعد کام ٹھپ ہو گیاہے۔

تفصیلات کےمطابق وزیر اعلی کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش ہونے کے بعد سول سیکرٹریٹ میں بیوروکریسی نے کام روک دئیے۔ افسر شاہی نے دفاتر میں وزیر اعلی کے خلاف عدم اعتماد تحریک پر گفتگو شروع کر دی۔ 

اس کے علاوہ چیف سیکرٹری نے غیر متزلزل سیاسی صورت حال پر دو بار سیکرٹری کانفرنس ملتوی کی ہے۔سو ل سئکرٹریٹ میں بیوروکریسی نے نئی سیاسی صورت حال پر جانکاری شروع کر دی۔