ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونے کی قیمت میں بڑی کمی،فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟جانئے

سونے کی قیمت میں بڑی کمی،فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟جانئے
کیپشن: Gold Rate Low In Pak
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:سونے کی اڑان اچانک کم ہونے لگی،کاروباری ہفتے کا پہلا روز سونا 300 روپے فی تولہ سستا ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق صرافہ ایسوسی ایسن کے مطابق خاص 24 قیراط فی تولہ سونا 1 لاکھ 31 ہزار 600 روپے ،22 قیراط فی تولہ سونا 1 لاکھ 20 ہزار 633 روپے  میں فروخت ہورہا ہے۔

اس کے علاوہ 21 1قیراط سونے کی قیمت 1 لاکھ 15 ہزار 150 روپے مقرر کر دی گئی جبکہ 10 گرام چاندی کی قیمت 1540 روپے مقرر کر دی گئی۔

واضح رہے کہ دوسری جانب کاروباری ہفتے کے آغازپر ڈالر کی قیمت میں 52 پیسے اضافہ ہوا جس سے اس کی قیمت 182 روپے 30 پیسے تک جا پہنچی ہے۔