ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

موت ہمارے سر پر کھڑی ہے اور ذخیرہ اندوزی میں مصروف ہیں‘عمر شریف

موت ہمارے سر پر کھڑی ہے اور ذخیرہ اندوزی میں مصروف ہیں‘عمر شریف
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (زین مدنی )پاکستان کے لیجنڈکامیڈین عمر شریف نے کہا ہے کہ موت ہمارے سر پر کھڑی ہے اور ہم ابھی بھی ذخیرہ اندوزی کررہے ہیں۔

عمر شریف نے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ پر لکھا کہ شاید اﷲ تعالیٰ نے ہم پر اپنے گھر کے دروازے اس لئے بند کردیے کیونکہ ہم اس کو تو مانتے ہیں لیکناس کی نہیں مانتے۔ انہوں نے مزید لکھا کہ لوگ پانچ مرتبہ عمرہ تو کر سکتے ہیں لیکن صاحبِ استطاعت ہوکر غریب کی مدد نہیں کرتے۔واضح رہے کہ ملک میں موجودہ صورتحال میں بعض بے حس لوگ ماسک اور راشن کی ذخیرہ اندوزی کررہے ہیں۔

Shazia Bashir

Content Writer