ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مسیحی برادری کیلئے شاندار خوشخبری آگئی ، اب ہوں گی ایسٹرکی خوشیاں دوبالا

 مسیحی برادری کیلئے شاندار خوشخبری آگئی ، اب ہوں گی ایسٹرکی خوشیاں دوبالا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عثمان علیم) پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہر سال  یکم اپریل کو مسیحی برادری ایسٹر کا تہوار مذہبی جوش و جذبے سے مناتی ہے۔ عیسائی عقیدے کے مطابق ایسٹر حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے موت کے تین دن بعد دوبارہ زندہ ہونے کی یاد میں منایا جاتا ہے۔

  یہ خبر پڑھیں۔۔۔کنگ خان اور چلبل پانڈے کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

ایسٹر سے کچھ روز قبل مسیحی برادری کیلئے بڑی خوشخبری آگئی، محکمہ خزانہ پنجاب نے مسیحی  ملازمین کو ایسٹر سے قبل تنخواہیں ادا کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔

 یہ خبر ضرور پڑھیں۔۔۔شہریوں کیلئے بری خبر، لاہور کا سب سے بڑا منصوبہ کھٹائی میں پڑ گیا

ذرائع کے مطابق محکمہ خزانہ پنجاب کی جانب سے اکائونٹنٹ جنرل پنجاب اور ڈسٹر اکائونٹس آفیسرز کو ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ پنجاب حکومت کے لیے کام کرنے والے تمام تر مسیحی برادری کے افراد کی تنخواہیں ایسٹر سے ان کے اکائونٹس میں منتقل کردی جائیں تاکہ مسیحی برادری ایسٹر کا تہوار خوشی سے منا سکیں ۔