ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونے کی قیمت میں کمی 

سونے کی قیمت میں کمی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ہوئی ہے ۔

ایک تولہ سونا 1600 روپے سستا ہوکر 3 لاکھ 49 ہزار 400 روپے کا ہوگیا ، جبکہ دس گرام سونا 1371 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 99 ہزار 554 روپے پر آگیا ۔ اس کے علاوہ ایک تولہ چاندی 3782 روپے پر برقرار ہے۔ 

عالمی مارکیٹ میں سونا 16 ڈالر سستاہوکر 3274 ڈالر فی اونس سستا ہوگیا ۔