ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہ،نیا ریٹ جانیے

برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہ،نیا ریٹ جانیے
کیپشن: Broiler
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق 4 روپے فی کلو اضافے سے گوشت کی سرکاری قیمت 393 روپے کلو مقررکردی گئی۔زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 263 روپے جبکہ پرچون ریٹ 271 روپے فی کلو جاری ہے۔اس کے علاوہ فارمی انڈوں کی سرکاری قیمت 190 روپے فی درجن ریٹ برقرارہے۔جبکہ انڈوں کی پیٹی 5580 روپے میں فروخت ہورہی ہے۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر