ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونا 100روپےسستا،فی تولہ3لاکھ 56ہزار300 روپےکا ہوگیا

سونا 100روپےسستا،فی تولہ3لاکھ 56ہزار300 روپےکا ہوگیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اشرف خان: کاروباری ہفتے کے پہلے روز ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی ہے ۔

 آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 100روپےسستا ہوکر3لاکھ 56ہزار300روپےکا ہوگیا، اسی طرح 10گرام سونا 85روپے کی معمولی کمی سے3لاکھ 5ہزار470روپےکا ہوگیا۔


 
 

Ansa Awais

Content Writer