ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

  اداکار ہمایوں سعید کی سالگرہ کی تقریب

  اداکار ہمایوں سعید کی سالگرہ کی تقریب
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:کراچی میں شوبز انڈسٹری کے اسٹار اداکار ہمایوں سعید کی سالگرہ کی تقریب منعقد ہوئی۔ 

تقریب کے شرکاء نے ہمایوں سعید کی بلاک بسٹر فلموں اور ڈراموں کو سراہا اور سالگرہ کا کیک کاٹا گیا۔

 سالگرہ کی تقریب میں اداکار مصطفی قریشی، بہروز سبزواری، یاسر حسین، جاوید شیخ، عدنان صدیقی کے علاوہ معروف اداکارہ سونیا حسین  شریک تھیں۔