فرانسیسی صدر ٹوئٹر پر مذاق بن گئے

فرانسیسی صدر ٹوئٹر پر مذاق بن گئے
کیپشن: فرانسیسی صدر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک : پھولوں سے لدے فرانسیسی صدر ماکرون دیکھنے والوں کے لئے  مذاق بن گئے۔
تفصیلات کے مطابق فرانس کے صدر امانوئیل ماکرون مانیحی جزیرے میں ایک زیرِ تعمیر سونامی پناہ گاہ کے دورے کے لئے فرانسیسی پولینیشیا پہنچے۔جہاں پہنچنے پر ماکرون کا پھولوں اور سیپیوں کے ہاروں کے ساتھ  خیر مقدم کیا گیا۔پھولوں کے ہاروں سے لدے ماکرون "دی واکنگ فلاور" کے  ہیش ٹیگ سے ٹویٹر پر عوام  کے مذاق کا نشانہ بن گئے ہیں۔