ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

16سے18سال کےنوجوانوں کوموٹرسائیکل چلانےکی اجازت

16سے18سال کےنوجوانوں کوموٹرسائیکل چلانےکی اجازت
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: 16سے18سال کےنوجوانوں کوموٹرسائیکل چلانےکی اجازت ہوگی، پنجاب حکومت نے باقاعدہ قانون سازی کردی۔

پنجاب حکومت نےسٹینڈنگ کیبنٹ کمیٹی کی سفارشات پرتوثیق کردی۔ 

بچوں کیلئےجووینائل ڈرائیونگ پرمٹ متعارف کرایا جائے گا۔کم عمر موٹر سائیکل سواراب موٹر سائیکل چلا سکیں گے۔مقررہ شرائط کے تحت جے ڈی پی جاری کیا جائے گا۔
موٹروہیکل آرڈیننس1965میں ترمیم کی منظوری اب پنجاب اسمبلی سے ہوگی۔ا سکے علاوہ سیٹ بیلٹ کے لیے بھی قانون سازی میں ترامیم ہوئی ۔ اب سیٹ بیلٹ تمام سڑکوں پر لازمی استعمال کرنا ہوگی۔

پنجاب میں سیٹ بیلٹ کے لیے نوٹیفائیڈ روڈز کی شرط ختم کردی گئی ۔