انڈر 19 ورلڈ کپ کا میچ ،پاکستان کے اوپنرز نے ہی سکور پورا کر  کے میچ جیت لیا

Pakistan vs New Zeeland, Under Nineteen Cricket World Cup, East London, City42, Undefeated opening partnership, city42
سورس: X
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ کے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈکو 10 وکٹ سے ہرا دیا ۔

یسٹ لندن میں انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ  کے میچ میں پاکستان انڈر نائنٹین نے نیوزی لینڈ انڈر نائنٹین کو 10 وکٹ سے ہرا دیا۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے میچ میں پہلے نیوزی لینڈ  کی تیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 140 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔

لیچ لین اسٹیک پول 42 رنز کے ساتھ نمایاں رہے، عرفات منہاس نے شاندار بولنگ کی اور 6  رنز کے عوض تین وکٹیں حاصل کیں، عبید شاہ نے 30 رنز کے عوض تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، نوید احمد نے 2 وکٹیں لیں۔

 پاکستانی اوپنرز نے 141رنز کا ہدف 26 ویں اوور میں پورا کرلیا۔شاہ زیب خان نے 80 اور شامل حسین نے 54 رنز اسکور کیے۔