ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب پبلک سروس کمیشن کے ملازمین کی خواہش ادھوری رہ گئی

 پنجاب پبلک سروس کمیشن کے ملازمین کی خواہش ادھوری رہ گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: پنجاب حکومت نے پنجاب پبلک سروس کمیشن کے ملازمین کو سیکرٹریٹ کے برابر الاؤنس دینے سے انکار کر دیا
 پنجاب پبلک سروس کمیشن نے اپنے ملازمین کے لئے سیکرٹریٹ کے برابر الاؤنس مانگا تھا، پنجاب پبلک سروس کمیشن نے یہ ریفرنس محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کو ارسال کر دیا جبکہ  محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے پنجاب پبلک سروس کمیشن کے ملازمین کو سیکرٹریٹ کے برابر الاؤنس دینے سے انکار کر دیا۔ سیکرٹریٹ انتظامیہ  کا کہنا تھا کہ پنجاب پبلک سروس کمیشن کا اپنا الاؤنس ہے جو اسے مل رہا ہے۔