سٹی 42: : حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔
اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا۔پیٹرول کی نئی قیمت 266روپے 17پیسے فی لٹرمقرر ہو گئی۔
اس کے علاوہ ڈیزل کی قیمت میں 5روپے 16پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا۔ڈیزل کی نئی قیمت 280روپے 86پیسے فی لٹر مقرر ہو گئی ۔