ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈالر کی قیمت میں معمولی سی کمی

 ڈالر کی قیمت میں معمولی سی کمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اشرف خان : ڈالر کی قیمت میں معمولی سی کمی  ہوگئی 

اسٹیٹ بینک  کے مطابق انٹر بینک میں امریکی ڈالر 5 پیسے سستا ہوگیا،

انٹر بینک میں ڈالر 279.72  روپے سے کم ہوکر  279.67 روپے پر بند ہوا،