زین مدنی:لالی ووڈ انڈسٹری کے نامور مصنف احمد کمال پاشا شدید علیل ہو گئے،علالت کے باعث انہیں گھر کی ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا۔
احمد کمال پاشا فلم انڈسٹری کے نامور مصنف کمال پاشا کے صاحبزادے ہیں،احمد کمال پاشا نے پاکستان فلم انڈسٹری کی 100 سے زائد فلموں کے سکرپٹس لکھے،احمد کمال پاشا ذیابیطیس اور فالج کے مرض میں مبتلا ہیں۔
Stay tuned with 24 News HD Android App