طلحہ اشرف: سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان زمان پارک پہنچ گئے۔
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے زمان پارک پہنچنے پر پی ٹی آئی کارکنان نے زمان پارک کے باہر جشن منایا۔
پی ٹی آئی کارکنان کی زمان پارک کے باہر آتش بازی کرتے ہوئے عمران خان کو پھولوں سے خوش آمدید کیا۔