ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونے کی قیمت میں حیران کن اضافہ

gold
کیپشن: gold
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ 

تفصیلات کے مطابق ملک میں ایک تولہ سونا 300 روپے مہنگا ہوکر 1 لاکھ 94 ہزار 400 روپے کا ہوگیا . اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 257 روپے اضافے سے ایک لاکھ 66 ہزار 666 روپے ہوگئی۔

ایک تولہ چاندی کی قیمت 2080 روپے پر ہی برقرار رہی ,عالمی مارکیٹ میں سونا 2 ڈالر کمی سے 1810 ڈالر فی اونس کا ہوگیا.